ویکسین سے متعلق ہونے والے کام کا ایک بڑا حصّہ اس سے منسلک غلط معلومات کا مقابلہ
کرنا ہے۔ تصویری معلومات ایک طاقتور ہتھیار ہے جسے وسیع پیمانے پر پھیلایا جا سکتا
ہے تکہ ٹورنٹو اور کینیڈا میں موجود کمیونٹیز کو صحیع معلومات پہچائی جا سکے۔
کا مقصد تازہ ترین وسائل اور سائنسی حقائق مہیا کرنا ہے تاکہ ویکسین کی تقسیم SAVEC
کی مہم کو مؤثر بنایا جاسکے۔ کمیونٹی میں موجود لوگوں کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے کہ
وہ ان وسائل سے باخبر ہوں اور ان کو استعمال کر کے اپنی صحت سے متعلق فیصلہ کر
سکیں۔ ہر تصویری معلومات انگریزی، پنجابی، تامل، اردو اور بنگلہ میں موجود ہے۔ برائے
مہربانی نیچے دی گئ زبان کی ترجیحات کا انتخاب کریں۔