کووڈ کی عالمی وبا کے مرکزی خیال پر مشتمل SAVEC کی نظموں میں ویکسینز اور لاک ڈاؤنز کو ساؤتھ ایشینز کے نقطہ نظر سے جاننے کی کوشش کی گئی ہے۔ اس پروجیکٹ کا مقصد ساؤتھ ایشین افراد کی روزمرہ زندگی اور جدوجہد پر روشنی ڈالنا ہے اس امید کے ساتھ کہ کووڈ ویکسین لینے کے لئے ہر ایک کی حوصلہ افزائی کی جاسکے۔