ایجوکیشنل سیریز

 کی ایجوکیشنل سیریز، مختصر دورانیہ کی اینیمیٹڈ فلموں کے ذریعے کمیونٹی کے خدشات SAVEC
نے وسیع موضوعات پر یہ فلمیں جاری کی ہیں جن SAVEC ، بیان کرتی ہیں۔ ہمارے مترجم کی مدد سے
میں بچّوں کے لئے ویکسینز، فرضی باتوں کی حقیقت، ویکسین کے اجزائے ترکیبی شامل ہیں۔ ہر فلم
انگریزی، پنجابی، تامل، اردو اور بنگلہ میں موجود ہے۔ برائے مہربانی نیچے دی گئ زبان کی ترجیحات کا
انتخاب کریں۔

 

Please select your language preference:

ویکسینز mRNA روایتی ویکسینز بمقابلہ
ویکسینز کیسے کام کرتی ہیں؟mRNA
ویکسین کے بارے میں سچ اور جھوٹ جانیں۔ (1)
ویکسین کے بارے میں سچ اور جھوٹ جانیں۔ (2)
نوجوانوں (+12 ) کے لئے ویکسینز
بچّوں (5-11 ) کے لئے ویکسینز